زکوٰۃ کے آٹھ مستحقین کون سے ہیں؟

قرآن کریم میں درج ذیل 8 مصارفِ زکوٰۃ کا ذکر موجود ہے:
(۱)۔ فقراء
(۲)۔ مساکین
(۳)۔ عاملین زکوٰۃ یعنی زکوٰۃ اکٹھی کرنے پر مامور عملے کے وظائف اور تنخواہوں کی مَد میں
(۴)۔ مؤلفۃ القلوب یعنی وہ نو مسلم جو ضرورت مند ہوں اور اسلام پر انہیں ثابت قدم رکھنے کے لیے ان کی دلداری مقصود ہو۔
(۵)۔ غلام کی آزادی
(۶)۔ مقروض
(۷)۔ فی سبیل اللہ یعنی اللہ کے راستے کا مجاہد
(۸)۔ مسافر
نوٹ: زکوٰۃ دیتے وقت دینے والے کے دل میں زکوٰۃ کی نیت کا ہونا کافی ہے، زکوٰۃ وصول کرنے والے کو یہ بتانا ضروری نہیں کہ یہ زکوٰۃ ہے، بلکہ ہدیہ، عیدی یا کسی اور نام سے بھی زکوٰۃ دی جا سکتی ہے۔

تحریر سوشل میڈیا پر شئیر کریں
Back to top button