لنڈے کے گرم کپڑے بغیر دھوئے استعمال کرنا

سوال:آج کل باہر ممالک کے استعمال شدہ سویٹر،جرسی ،کوٹ وغیرہ بازار میں خریدنے کو ملتے ہیں ،تو ان اشیاء کو دھوئے بغیر استعمال کرنا کیسا ہے ؟


جواب:اگر ان کے ناپاک ہونے کا یقین یا ظن غالب نہ ہو،تو بغیر دھوئے ان کا استعمال کرنا جائزہے ،لیکن ان کا دھونا بہتر ہے۔

تحریر سوشل میڈیا پر شئیر کریں
Back to top button