سوال: اپنے بیٹے کی ساس سے نکاح کرنا جائز ہے یا نہیں؟ جواب: اپنے بیٹے کی ساس سے نکاح کرنا شرعاً جائز ہے۔