جادو کرنا حرام ہے

سوال: کوئی شخص اگر جادو کرنے والے شخص کو پیسے دے کہ فلاں پرسحر کرو تو پیسے دینے والا اور عامل دونوں گناہ گار ہوں گے یا نہیں؟


جواب: کسی بھی عمل کے ذریعے دوسرے کو تکلیف دینا حرام ہے تو جس جادو اور سحر کے ذریعے دوسرے کو اذیت دی جاتی ہو اس کا کرنا اور کرانا بھی حرام ہے اور دونوں گناہ گار ہوں گے۔

تحریر سوشل میڈیا پر شئیر کریں
Back to top button