عشق مجازی حرام ہے
سوال: لوگ عشق مجازی میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ ان کا یہ عمل جائز ہے یا نہیں؟
جواب: یہ عشق مجازی شہوت پرستی ہے جو حرام ہے۔ عورت کے ساتھ ہو یا لڑکے کے ساتھ۔.