تنبیہ کے لیے بیوی سے ترک تعلق کرنا

سوال: بیوی نافرمان ہو اور خاوند کی بات نہ مانتی ہو تو تنبیہ کے لیے اس سے بات چیت ترک کی جا سکتی ہے یا نہیں؟


جواب: اس کو حکمت و بصیرت کے ساتھ سمجھایا جائے اور اللہ سے بھی مانگا جائے ‘ اگر نصیحت کارگر نہ ہو تو عارضی طور پر قطع تعلق درست ہے تاکہ عبرت حاصل کرے۔

تحریر سوشل میڈیا پر شئیر کریں
Back to top button