پانچ چیزوں کی محبت پانچ چیزوں کو بھلا دے گی

ایک زمانہ آنے والا ہے جس میں لوگوں کو پانچ چیزوں سے محبت ہو گی اور پانچ چیزوںکو بھلا دیں گے۔
(۱)۔ دنیا سے محبت کریں گے اور آخرت کو بھلا دیں گے۔
(۲)۔ مال سے محبت کریں گے اور حساب و کتاب کو بھلا دیں گے۔
(۳)۔ مخلوق سے محبت کریں گے اور خالق کو بھلا دیں گے۔
(۴)۔ گناہ کی چیزوں سے محبت کریں گے، توبہ کو بھلا دیں گے۔
(۵)۔ بڑے بڑے محل اور کوٹھیوں سے محبت کریں گے اور قبر کو بھلا دیں گے۔ (مکاشفۃ القلوب)

تحریر سوشل میڈیا پر شئیر کریں
Back to top button