یوکرین پر روسی حملے کی تصویری جھلکیاں
یوکرین اور روسی افواج کے درمیان کیف کے مضافات میں لڑائی کے مناظر
دارالحکومت کیف سمیت یوکرین کے سرحدی شہروں پر روس نے میزائل اور راکٹ حملے کیے
روس کی فوج کے یوکرین پر حملوں کے بعد کئی عمارتیں تباہی کا منظر پیش کر رہی ہیں
روس نے یوکرین کی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنایا
روس نے یوکرین کے دارالحکومت کیف سمیت نصف درجن سے زائد شہروں پر حملہ کیا
روس کی فوج نے یوکرین کی افواج کی تنصیبات اور ان کے سازو سامان کو تباہ کر دیا
یوکرین کے عوام حملوں سے بچاؤ کیلئے محفوظ مقام پر جمع ہیں