گھر کی دہلیز پر بیٹھی خاتون کا روایتی انداز

ایک خاتون گھر کی دہلیز پر بیٹھی اپنے کام میں مگن ہے خاتون کا یہ روایتی انداز تقریباً ہر گھر کی کہانی ہے۔ یہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے تاہم یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ اس خاتون کا تعلق کس ملک سے ہے۔ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ خاتون چین سے تعلق رکھتی ہے۔

تحریر سوشل میڈیا پر شئیر کریں
Back to top button