یوم عاشورا کے دو مسنون اعمال کون سے ہیں؟
1۔ روزہ
نویں اور دسویں تاریخ کا روزہ یا دسویں کے ساتھ گیارہویں کا روزہ
2۔ اہل و عیال پر رزق میں فراخی
اس دن اپنے اہل وعیال پر کھانے پینے میں وسعت کی برکت سے اللہ تعالیٰ تمام سال فراخی رزق کے دروازے کھول دیتا ہے۔