محتاجی اور ذلت سے پناہ مانگنے کی دعا

اَللّٰہُمَّ اِنِّیْ اَعُوْذُبِکَ مِنَ الْفَقْرِ وَ الْقِلَّۃِ وَالذِّلَّۃِ، وَاَعُوْذُبِکَ مِنْ اَنْ اَظْلِمَ اَوْ اُظْلِمَ

اے اللہ! میں فقر و فاقہ، مال کی کمی (محتاجی) اور ذلت و رسوائی سے تیری پناہ چاہتا ہوں، اور
میں اس بات سے بھی تیری پناہ چاہتا ہوں کہ میں کسی پر ظلم کروں یا مجھ پر ظلم کیا جائے۔
(سنن ابو داؤد)

تحریر سوشل میڈیا پر شئیر کریں
Back to top button