صحت کارڈ سے کن بیماریوں کا علاج ممکن ہے؟
تحریک انصاف کی حکومت نے عوام کو صحت کارڈ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے، اس کارڈ کے ذریعے عوام دس لاکھ روپے تک علاج کی سہولیات سے مستفید ہو سکتے ہیں تاہم کئی لوگ غلط فہمیاں پھیلائے جانے کے بعد پریشان ہیں کہ قومی صحت کارڈ سے کن بیماریوں کا علاج کرایا جا سکتا ہے، زیر نظر تصوہر حکومت کی طرف سے جاری کردہ ہے اس میں ان بیماریوں کی فہرست دی گئی ہے جن کے علاج میں صحت کارڈ کارآمد تصور کیا جائے گا۔