احساس پروگرام کیلئے رابطہ کریں

احساس پروگرام کی چیئرپرسن ثانیہ نشتر نے اپنے ٹوئیٹر پیغام میں کہا ہے کہ احساس راشن رعایت کے تحت گھرانوں کی رجسٹریشن26 جنوری کو رات12بجے بند ہورہی ہے۔ جن گھرانوں کی ماہانہ آمدنی 50ہزارماہانہ سے کم ہے آج بروز بدھ ان کا کوئی ایک فرد اپنا شناختی کارڈ نمبر اس موبائل سم سے8171پر بھیجے جو اس کے نام پر رجسٹر ہے۔ تاہم کریانہ دکانداروں کی راشن رجسٹریشن بذریعہ پورٹل جاری رہے گی۔

تحریر سوشل میڈیا پر شئیر کریں
Back to top button